صاحب مختار الصحاح زین الدین محمد بن ابو بکر بن عبد القادر الرازی کی کتاب ”تحفۃ الملوک في فقه مذهب الإمام أبي حنیفة النعمان“  کا سلیس اردو ترجمہ۔ اس نسخے پر ڈاکٹر عبد اللہ نذیر احمد مزی صاحب کی تحقیق اور تعلیقات بھی موجود ہیں۔ اور انہیں بھی ترجمہ میں شامل کیا گیا ہے۔