ہم دو طرح کی خدمات پیش کرتے ہیں،

  1. کتابوں کے حوالے سے
  2. اور ویب سائٹ ڈیزائننگ

کتابوں کی تیاری میں پیش آنے والی مشکلات سے سب واقف ہیں۔ ٹائپنگ اور فارمیٹنگ سے لے کر فٹ نوٹس اور باقی ٹیکسٹ کو سنبھالنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ البتہ یہ کام ہمارے لیے بہت آسان ہے، اور ہم نے اسے ثابت بھی کیا ہے۔ ہمارا پچھلا تجربہ ہمیں بہت کچھ سکھاتا ہے، اور ہم اپنے تجربہ سے سیکھ چکے ہیں کہ کسٹمرز کو کیسے خوش کیا جاتا ہے۔

ویب سائٹ ڈیزائننگ بھی آج کے زمانے کی اہم ترین ضرورت ہے۔ ہم ویب سائٹ ڈیزائننگ میں خصوصی مہارت رکھتے ہیں۔ اپنے کلائنٹ کی ضروریات کے مطابق ویب سائٹ کو ڈھالنا ہمارے لیے مشکل نہیں۔ ہم ایسی ویب سائٹس ہی بناتے ہیں کہ کلائنٹ خود بھی اگر تبدیلی کرنا چاہے تو آسانی سے کرسکے۔ اور اس کے لیےکوڈنگ کی مہارت ہونا ضروری نہیں۔