مائکروسافٹ ورڈ اردو ٹیمپلیٹ مفت ڈاؤنلوڈ کریں

ڈاؤنلوڈز
ورڈ ٹیمپلیٹ
ورڈ ٹیمپلیٹ ایک ایسی فائل ہوتی ہے جس کے اندر ہم پری ڈیفائنڈ سیٹنگز کرسکتے ہیں، اور آئندہ ہر دفعہ اس ٹیمپلیٹ پر کلک کرنے سے ہمیں تمام سیٹنگز تیار ملتی ہیں۔

مائکروسافٹ ورڈ میں بنایا گیا ٹمپلیٹ جو اردو کے لیے قابل استعمال ہے، اس میں ہیڈر بنایا گیا ہے، فٹ نوٹ کے لیے ترتیب دی گئی ہے۔

پیش کش : www.typo.pk

متن کا سائز : 4 چوڑائی 7 لمبائی (مع آدھا انچ مارجن چاروں طرف سے)

مائکروسافٹ ورڈ ورژن 2007 اور اس سے اوپر والے ورژنز کے لیے قابل استعمال ہے۔

کسی پریشانی کی صورت میں ہمیں مطلع کریں۔

مائکروسافٹ ورڈ اردو ٹیمپلیٹ مفت ڈاؤنلوڈ کریں