Shape your book it deserves!

Downloads

Download Complete Text of The Holy Quran (Pakistan, India style) with Font

Downloads
فائل ڈاؤنلوڈ کرنے کے یہاں کلک کریں۔Alqalam Quran Text اس پیکج میں دو فائلیں شامل ہیں۔ مکمل قرآن کریم متن (یہ متن براؤزراور مائکروسافٹ ورڈ دونوں میں استعمال کیا جاسکتا ہے)۔ القم قرآن کریم فونٹ یہ متن صرف اسی فونٹ کے ساتھ درست کام کرتا ہے۔ اس لیے اس کو صرف اسی فونٹ کے ساتھ استعمال کریں۔ مزید رہنمائی کے یہ ویڈیو دیکھیں

Download MS Word Urdu Template Free

Downloads
مائکروسافٹ ورڈ میں بنایا گیا ٹمپلیٹ جو اردو کے لیے قابل استعمال ہے، اس میں ہیڈر بنایا گیا ہے، فٹ نوٹ کے لیے ترتیب دی گئی ہے۔ پیش کش : www.typo.pk متن کا سائز : 4 چوڑائی 7 لمبائی (مع آدھا انچ مارجن چاروں طرف سے) مائکروسافٹ ورڈ ورژن 2007 اور اس سے اوپر والے ورژنز کے لیے قابل استعمال ہے۔ کسی پریشانی کی صورت میں ہمیں مطلع کریں۔ مائکروسافٹ ورڈ اردو ٹیمپلیٹ مفت ڈاؤنلوڈ کریں